کثرت الطمث

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) خواتین میں حیض کی کثرت، ماہواری کی زیادتی، حیض کی مدت کا زیادہ ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) خواتین میں حیض کی کثرت، ماہواری کی زیادتی، حیض کی مدت کا زیادہ ہو جانا۔